ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پہلا امتحان، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 کل دمبولا میں ہوگا۔

ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پہلا امتحان، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 کل دمبولا میں ہوگا۔
ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پہلا امتحان، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 کل دمبولا میں ہوگا۔ قومی ٹیم نے سری لنکا میں ڈیرے ڈال لیے، کھلاڑی آج شام پریکٹس کریں گے، کنڈیشنز سے ہم آہنگی کیلئے فیلڈنگ، بیٹنگ اور بولنگ کی مشقیں کی جائیں گی، کپتان سلمان آغا کی پریس کانفرنس بھی شیڈول ہے۔

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.