پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی کے رجحان کے ساتھ ہوا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی کے رجحان کے ساتھ ہوا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی کے رجحان کے ساتھ ہوا 100 انڈیکس میں 1,137 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا انڈیکس میں 1 لاکھ 71 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی انڈیکس 1 لاکھ 71 ہزار 1 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے گزشتہ روز انڈیکس 1 لاکھ 69 ہزار 864 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.