ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا کے ساتھ امن کی تجاویز کو مسترد کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایران کو امن کی تجاویز 2 ثالث ممالک کی جانب سے بھیجی گئی تھیں۔
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا کے ساتھ امن کی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال امن کا وقت نہیں ہے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ اسرائیل اور امریکا کو شکست دیں گے اور تاوان وصول کریں گے۔
Comments 0