ایرانی ڈرون نے قبرص میں برطانوی فوجی اڈے کے رن وے کو نشانہ بنایا

ایرانی ڈرون نے قبرص میں برطانوی فوجی اڈے کے رن وے کو نشانہ بنایا
ایرانی ڈرون نے قبرص میں برطانوی فوجی اڈے کے رن وے کو نشانہ بنایا ہے ۔ ڈی ڈبلیو کے مطابق ایران کی جانب سے فائر کیا گیا ایک ڈرون پیر کی صبح قبرص میں واقع برطانوی فوجی اڈے کی رن وے سے ٹکرایا، جس کے بعد یورپی یونین نے اپنے رکن ممالک کے دفاع کے عزم کا اظہار کیا۔ یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب ایران، امریکہ اور اسرائیل کے بڑھتے ہوئے تنازع نے خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھا دیا ہے۔

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.