چین کی جانب سے منگل کے روز اعلان کیا گیا ہے کہ تین ہفتوں سے مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے درمیان وہ خطے کے ممالک کو انسانی امداد فراہم کرے گا۔
بی بی سی عربی کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیان نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ ’چین نے ایران، اردن، لبنان اور عراق کو فوری انسانی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امید ہے کہ اس سے ان ممالک کے عوام کو درپیش انسانی مصائب کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔‘
Comments 0