آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف 7 وکٹوں کے نقصان پر 270 سے زائد رنز بنا لیے
آسٹریلیا کے جیک ویدرالڈ 18 اور ٹریوس ہیڈ 10 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
جوس انگلس نے 32 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
عثمان خواجہ نے 82 رنز کی شاندار اننگز کھیلی
انگلینڈ کی جانب سے برائڈن کارس نے 2 اور جوفرا آرچر نے 3 وکٹیں حاصل کیں
جوش ٹونگ اور ویل جیکس نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی
Comments 0