ہمارے سپاہیوں نے مجھ سے گھر واپسی کی درخواست نہیں کی، امریکی وزیر دفاع

ہمارے سپاہیوں  نے مجھ سے گھر واپسی کی درخواست نہیں کی، امریکی وزیر دفاع
امریکی وزیر دفاع نے کہاہے کہ امریکی فوجیوں کے حوصلے بلند ہیں،امریکی فوجیوں نے گھر واپسی سے انکار کر دیا ہے،امریکی فوجی مشن مکمل کرنے اور مزید بم و اہداف کا مطالبہ کر رہے ہیں، ہمارے سپاہیوں نے مجھ سے گھر واپسی کی درخواست نہیں کی، امریکی وزیر دفاع نے کہاکہ امریکی افواج روزانہ کی بنیاد پر ایرانی خطرات کا سامنا کر رہی ہیں، ہمارے فوجی ایران کے ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ہونے کے سنگین خطرات کو بخوبی سمجھتے ہیں۔

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.