آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز نے ایران جنگ کے مقاصد پر ٹرمپ سے وضاحت کا مطالبہ کر دیا

آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز نے ایران جنگ کے مقاصد پر ٹرمپ سے وضاحت کا مطالبہ کر دیا
کینبرا۔(اے پی پی):آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز نے ایران جنگ کے مقاصد پر ٹرمپ سے وضاحت کا مطالبہ کر دیا۔ رائٹرز کے مطابق آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ وہ ایران میں جاری جنگ کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے حکمت عملی اور مقاصد کے بارے میں مزید وضاحت چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں جنگ کے مقاصد کے حوالے سے مزید وضاحت اور کشیدگی میں کمی دیکھنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ اس جنگ کے مقاصد کیا ہیں ۔

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.