امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا میں جلد زمینی کارروائی کا اعلان کردیا۔ کہا کہ یوکرین جنگ میں ماہانہ 25 ہزار افراد ہلاک ہورہے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا میں جلد زمینی کارروائی کا اعلان کردیا۔ کہا کہ یوکرین جنگ میں ماہانہ 25 ہزار افراد ہلاک ہورہے ہیں۔
‏امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا میں جلد زمینی کارروائی کا اعلان کردیا۔ کہا کہ یوکرین جنگ میں ماہانہ 25 ہزار افراد ہلاک ہورہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ رکوانے کا کریڈٹ لے لیا، کہا دونوں ملک امریکا کے ساتھ تجارت جاری رکھنا چاہتے ہیں۔ واشنگنٹن میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا انہوں نے 8 جنگیں رکوائی ہیں، روس یوکرین جنگ بندی کیلئے بھی کافی پیشرفت ہوچکی، جنگ میں ماہانہ 25 ہزار افراد ہلاک ہو رہے ہیں۔ امریکی صدر نے وینزویلا میں جلد زمینی کارروائی کی دھمکی بھی دیدی کہا کہ وینزویلا میں جلد زمینی کارروائی شروع کرنے جارہے ہیں۔

Comments 0

Login to post a comment.