ضلعی انتظامیہ کی تجاوزات کے خلاف کارروائی،14 افراد گرفتار کرکے جیل منتقل کردیاگیا

ضلعی انتظامیہ کی تجاوزات کے خلاف کارروائی،14 افراد گرفتار کرکے جیل منتقل کردیاگیا
وزیر اعلیٰ بلوچستان کے صاف کوئٹہ وژن کے مطابق ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر (صدر) محمد یوسف ہاشمی اور اسپیشل مجسٹریٹ حسیب سردار نے نواں کلی، پشتونستان چوک اور نواں کلی کے مین روڈ پر ناجائز تجاوزات کے خلاف کارروائیاں کیں۔ کارروائی کے دوران 14 افراد کو گرفتار کرکے جیل منتقل کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن بلا امتیاز جاری رہے گا اور شہریوں کو درپیش مسائل کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.