ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی

ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی
ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی 14 روپے فی لیٹر کمی کے بعد فی لیٹر ڈیزل کی نئی قیمت 265 روپے 65 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 263 روپے 45 پیسے پر برقرار رکھی گئی ہے

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.