نیویارک(بی بی سی)این بی سی نیوز کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی لڑاکا طیارہ مار گرائے جانے کا واقعہ ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے جاری مذاکرات پر اثر انداز نہیں ہوگا۔
رپورٹ کے مطابق ایک مختصر ٹیلی فونک انٹرویو میں صدر سے پوچھا گیا کہ ’کیا آج کے واقعات مذاکرات پر اثر ڈالیں گے؟‘
ٹرمپ نے جواب دیا کہ ’نہیں، بالکل نہیں۔ یہ جنگ ہے۔ ہم جنگ میں ہیں۔‘
Comments 0