ایران کے خلاف جنگ کے دوران 365 اہلکار زخمی ہو چکے ہیں: پینٹاگون

ایران کے خلاف جنگ کے دوران 365 اہلکار زخمی ہو چکے ہیں: پینٹاگون
واشنگٹن(بی بی سی)امریکی محکمہ دفاع کے اعداد و شمار کے مطابق ایران کے خلاف جنگ کی شروعات کے بعد سے اب تک اس کی افواج کے 365 اہلکار زخمی ہو چکے ہیں۔ اب تک امریکی فوج کے 247، بحریہ کے 63، 19 مرینز اور فضائیہ کے 36 اہلکار اس جنگ کے دوران زخمی ہو چکے ہیں۔ پینٹاگون کے اعداد و شمار کے مطابق اس جنگ کے دوران اب تک 13 اہلکار ہلاک ہو چکے ہیں۔

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.