سابق وزیر اعلی نواب ثناءاللہ زہری کا جنرل فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کے فیصلے پر ردعمل

سابق وزیر اعلی نواب ثناءاللہ زہری کا جنرل فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کے فیصلے پر ردعمل
*فیض حمید کورٹ مارشل/ نواب ثناء اللہ زہری کا ردعمل* کوئٹہ: سابق وزیر اعلی نواب ثناءاللہ زہری کا جنرل فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کے فیصلے پر ردعمل کوئٹہ : سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے ساتھ کھڑے رہنے پر میری حکومت کا خاتمہ کیا گیا، رہنماء پیپلزپارٹی نواب ثناءاللہ زہری کوئٹہ: میرے حکومت کو ہٹانے میں سیاسی نہیں فیضی تحریک عدم اعتماد لائی گئی تھی، سابق وزیر اعلی نواب ثناءاللہ زہری کوئٹہ: بلوچستان حکومت گرانے میں صرف فیض حمید اور اس کے ماتحت افسران نہیں بلکہ باجوہ بھی برابر کے شریک تھے، سابق وزیر اعلی بلوچستان کوئٹہ : بلوچستان کی منتخب جمہوری حکومت کو ہٹانے پر باجوہ، فیض حمید اور اس کے ماتحت افسران کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت بھی کارروائی ہونی چاہیے، سابق وزیر اعلی بلوچستان کوئٹہ : سیاسی انجینئرنگ پر فوجی عدالت میں تمام ثبوتوں کے ساتھ پیش ہونے کو تیار ہوں، سابق وزیر اعلی نواب ثناءاللہ خان زہری کوئٹہ: سیاستدانوں کو سزا موت اور فیض حمید کو 14 سال قید با مشقت کی سزا؟ یہ کیا دوہرہ معیار ہے، سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری کوئٹہ: شہید ذوالفقار علی بھٹو دی جانیوالی پانسی کی سزا کو سپریم کورٹ کے فل بینچ نے عدالتی قتل قرار دیا ہے، نواب ثناءاللہ زہری کوئٹہ: سیاسی مداخلت پر جنرل باجوہ لو 2 مرتبہ فون کیا اور انھوں نے یقین دہانی کرائی، سابق وزیر اعلی نواب ثناءاللہ زہری کوئٹہ: باجوہ کی جانب سے فیض حمید کو اسلام آباد بلانے کی یقین دہانی کے باوجود وہ 4 دن تک کوئٹہ میں قیام پذیر رہے، نواب ثناءاللہ زہری کوئٹہ : بلوچستان میں حکومت کی تبدیلی میں دونوں جنرلز کی مداخلت رہی، سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناءاللہ خان زہری کوئٹہ: سیاسی انجینئرنگ کے باعث بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال دوبارہ خرابی کی جانب گامزن ہوا، نواب ثناءاللہ زہری کوئٹہ: سزا و جزا کا یہ عمل شفاف انداز میں مکمل ہوا ہے، جسے پاکستانی قوم قدر کی نگاہ سے دیکھ رہی ہے، نواب ثناءاللہ زہری

Comments 0

Login to post a comment.