یکم اپریل ضلع برشور کی تاریخ کا وہ تاریخی دن تھا جسمیں چند نوجوانوں نے ملکر پورے علاقے میں شعوری انقلاب برپا کیا نوجوانوں کو ایک پلیٹ فام پر اکٹھا کیا انہیں شعوری تربیت دی گئی انکی عہد سازی کی گئ
چند جوانوں کا یہ قافلہ ایک کاروان بن گیا جو بڑے بڑے سیاسی پارٹیوں اور دیگر کے لئے بے چینی کا باعث بنا اور طرح طرح کی سازشیں کی گئی مگر بہادر باھمت غیرتمند نوجوانوں نے پروا کیئے بغیر اپنے مطالبات اجتماعی عوامی کے لئے باغ سے پیدل نکل کر کوئٹہ کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کیا
باغ کے نوجوانوں نے جو مطالبات رکھے وہ آلحمد اللہ سارے حل ھو گئے
سوائے تحصیل باغ کے وہ بھی بہادر نوجوانوں نے ایک بار نو ٹیفکیشن لیا مگر سازشوں سے بھی ابتک معطل ھے
نوجوان ایکشن کمیٹی باغ برشور جو اب برشور ڈیولپمنٹ فورم ھے انکا پہچان کردار باغ میدان عمل میں موجود ھے جو ضلع برشور کا قیام بھی ھمارے مطالبات میں سرفہرست تھا جو عوام کی طاقت کی بدولت قیام عمل میں آیا
آخر میں اس عظیم دن ایک بار پھر ھم عہد کرتے ھے کہ ھم کسی طاقت قوت عہدے یا لالچ کے سامنے مرعوب نہیں ھونگے جتنی بھی سازشیں کی جائیں ھماری حکمت عملی کو ھماری کمزوری سمجھنے والے آحمقوں کی جنت میں رھتے ھے
برشور ڈیولپمنٹ فورم کے بہادر نوجوان
پاکستان
بلوچستان
ضلع برشور
زندہ آباد
Comments 0