وزیراعظم شہباز شریف کا لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم

وزیراعظم شہباز شریف کا لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم
وزیراعظم شہباز شریف نے لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی سفارتی کوششوں کی کامیابی ہے وزیراعظم نے لبنان میں جنگ بندی کو خطے میں امن کے لیے مثبت پیش رفت قرار دیا شہباز شریف نے امید ظاہر کی کہ یہ دیرپا امن کی بنیاد بنے گی انہوں نے کہاکہ جنگ بندی کے قیام میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں سفارتی کوششیں قابلِ تحسین ہیں،پاکستان نے لبنان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے،وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ پاکستان خطے میں پائیدار امن کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا۔

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.