شہریوں نے مردہ بھینس لے جانے والے شخص کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا

شہریوں نے مردہ بھینس لے جانے والے شخص کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا
شہریوں نے مردہ بھینس لے جانے والے شخص کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا مردہ جانور شوکت نامی شخص کی حویلی سے لوڈ کر کے لاہور منتقل کیا جا رہا تھا پولیس کے مطابق، محکمہ لائیو اسٹاک کے ڈاکٹر نے معائنہ کے بعد جانور کو مردہ اور مضرِ صحت قرار دے دیا فوڈ اتھارٹی نے مضرِ صحت گوشت موقع پر ہی ضائع کر دیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا مردہ گوشت لاہور کے مختلف ہوٹلوں میں فروخت کرنے کا بھی انکشاف ہوا

Comments 0

Login to post a comment.