صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کا موسیٰ خیل میں ہیضہ اور خسرہ پر ڈی ایچ او ڈاکٹر عبدالغفار سے رابطہ
چیبنہ خوندی میں ہیضہ، 6 بچے اور 2 افراد جان بحق، صورتحال کنٹرول میں ہیں ۔ڈاکٹر عبد الغفار
یونین کونسل لاکھی کپیلزئی میں خسرہ سے دو ماہ میں 6 اموات، گزشتہ روز مزید 2 افراد جان بحق۔ڈاکٹر عبد الغفار کھتیران
صوبائی حکومت کے ہنگامی اقدامات، وباؤں پر قابو پانے کی کوششیں جاری ڈاکٹر عبد الغفار کھتیران
میڈیکلز ٹیم دونوں علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر کا کر رہی ہیں لاکھی میں ویکسین نیشن ٹیموں کام کر رہی ہیں
ڈاکٹر عبدالغفار
چیبنہ خوندی اور لاکھی میں 2 ایمرجنسی میڈیکل یونٹس قائم کیے جائیں۔صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران
عوامی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گاـ سردار عبدالرحمن کھیتران
Comments 0