اسلام آباد: ڈگری تنازع کیس میں بڑی پیش رفت
جسٹس طارق جہانگیری نے کیس کا سامنا کرنے کا فیصلہ کیا
جسٹس طارق جہانگیری خود ہائیکورٹ کے سامنے پیش ہو سکتے ہیں، ذرائع
ہائیکورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری سے 3 دن میں جواب طلب کر رکھا ہے
کیس کی سماعت 15 دسمبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی
سماعت چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان کریں گے
Comments 0