کوئٹہ پولیس کی دشت میں آپریشن، ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 6 اہلکار زخمی ہو گئے

کوئٹہ پولیس کی دشت میں آپریشن، ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 6 اہلکار زخمی ہو گئے
کوئٹہ پولیس کی دشت میں آپریشن، ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 6 اہلکار زخمی ہو گئے۔ ترجمان ڈی آئی جی پولیس کے مطابق کوئٹہ پولیس کی جانب سے دہشت گردوں کی اطلاع پر آپریشن کی گئی دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار رحمت اللہ شہید جبکہ 6 اہلکار سب انسپکٹر جاوید گل، اے ایس آئی وقار احمد، ہیڈ کانسٹیبل نور اللہ، نیاز محمد، عبد الحکیم،، اور تاج محمد زخمی ہو گئے۔

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.